the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 مارچ 31 کو عالمی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست کے بعد اپریل کے پہلے دو ہفتوں کے دوران ذرائع ابلاغ میں سرخیوں کی زینت بنے رہنے والے نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سری نگر میں معمول کی درس و تدریسی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں جبکہ اپریل کے دوسرے ہفتے میں امتحانات کا بائیکاٹ کرنے والے غیرمقامی طلبہ بھی



ٹولیوں کی شکل میں کیمپس واپس آنا شروع ہوگئے ہیں۔
صورتحال میں بہتری آنے کے بعد کیمپس کے اندر سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی تعیناتی بھی ہٹالی گئی ہے تاہم کچھ اہلکاروں کو کیمپس کے باب الداخلہ کے باہر بدستور تعینات رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ این آئی ٹی کیمپس کے اندر غیرمقامی طلبہ کی مانگ پر 5 اور 6 اپریل کی درمیانی رات کوسی آر پی ایف تعینات کردی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.